سندھ کی دو بڑی نمائندہ جماعتوں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی قیادتوں نے اس بات پر اتفاق کیاتھا کہ سندھ کے اندر پرانے بلدیاتی نظام کی بحالی کیلئے قبل ازیں جو آرڈیننس جاری کیا گیا تھا اب اس کا اطلاق کراچی اور حیدرآباد کے اضلاع پر نہیں ہوگا،